شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا تعارف (اردو)
ڈاکٹر محمد طاہر القادری 1951میں جھنگ (پاکستان) میں پیدا ھوئے
ابتدائی تعلیم جھنگ اور ثانوی تعلیم فیصل آباد میں حاصل کی۔پنجاب یونیورسٹی لاھور سے اسلامییات میں ماسڑ کیا اور طلائی تمغات حاصل کیے،اس کے بعد ایل۔ایل۔بی کیا۔بعد ازیں اسی ادارے سے اسلامی قوانین میں پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری لی آج ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا شمار پاکستان کے نامور علمائدین اور مزہبی اسکالرزمیں ھوتا ہے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے متعدد موضوعات پر 250 سے زائد کتاب و جرائدلکھے ھیں اور اسلام فلسفہ،معاشرہ اور سائنس پر 5500 کے قریب لیکچرز دیے ہیں۔اسلام اور جدید سائینس ڈاکٹر طاہر القادری کی ایک مشہور معروف اور بے مثل تنصیف ہے جس میں اسلامی تعلیمات اور معملات کا آج کی جدید سائنسی تحقیقات سے موازنہ کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر طاہر القادری کی تصانیف ادارہ منھاج القرآن کے زیر اہتمام شائع ھوتی ہے،اس ادارہ کی اپنی ویب سائٹ بھی ہے۔
www.minhaj.org
www.deenislam.com

No comments: